یونان: ایک اور باب
تحریر: مائیکل رابرٹس مترجم: منصور احمد آج یونان میں عام انتخابات ہو رہے ہیں- کیرا کوس مسٹو تاکیز [Kyriakos Mitsotakis] کے قیادت میں قدامت پسند نیو ڈیموکریسی پارٹی اس وقت حکومت بنا رہی ہے، جس نے 2019 کے انتخابات میں الیکسس سپراس [Alexia Tsipras] کی قیادت میں بائیں بازو کی پارٹی سریزا کو شکست دی تھی۔ …