آفیشل سیکرٹس ایکٹ : ایک بھونڈا مذاق
تحریر : الطاف بشارت مئی 9 کے فسادات نو مئی 2023 کے فسادات 1920 کے اٹلی کی گلیوں کے مناظر پاکستان میں دہراتے نظر آئے. 1919 میں سوشلسٹوں اور دیگر فاشزم مخالف رحجانات کی سیاسی اور معاشی تنظیموں کو برباد کرنے کے لیے بائیں بازو کے کارکنوں اور یہودیوں کے خلاف اپنے بدنام زمانہ تشدد کے …