آٹومیشن ، مصنوعی ذہانت اور مارکس کیا ٹیکنالوجی کی جدت نے مارکس کے نظریات کو متروک کر دیا (حصہ دوئم)
تحریر : الطاف بشارت ارتکاز سرمایہ دارانہ نظام کی بنیادی حرکیات ارتکاز کی حرکیات ہیں جن کے ذریعے سرمایہ دارانہ طرز پیداوار مسلسل پھیلتی رہتی ہے. “ارتکاز ارتکاز! یہی موسیٰ ہے یہی پیغمبر! صنعت اجناس کی پیداوار کو آراستہ کرتی ہے جس کاذخیرہ ہوتا رہتا ہے اس لیے زیادہ سے زیادہ محفوظ کرنا یعنی قدر …