یوم مزدور تاریخ کے آئینے میں
تحریر : الیکسینڈر ٹریکٹنبرگ (1932) ترجمہ : متین آصف خان کام کے مختصر اوقات کار کیلیے جدوجہد یوم مئی کا آغاز کام کے مختصر دن کی جدوجہد سے جڑا ہوا ہے جو محنت کش طبقے کے لیے بڑی سیاسی اہمیت کا مطالبہ ہے۔ یہ جدوجہد ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں تقریباً فیکٹری کے نظام کے آغاز …