انقلابی جدوجہد کا استعارہ شہید اعظم بھگت سنگھ
یاسر خالق بھگت سنگھ نے جس عہد میں اپنے سیاسی شعور کی آنکھ کھولی بلاشبہ وہ عہد انسانی تاریخ کا دھماکہ خیز عہد تھا۔ ایک طرف پہلی عالمی سامراجی جنگ، دوسری طرف اسی جنگ کی کوکھ سے روس میں برپا ہونے والا محنت کشوں کا سوشلسٹ انقلاب، تیسری طرف جرمنی، چین اور دیگر ممالک میں …