خوراک، قحط اور جنگ

تحریر: مائیکل رابرٹس ترجمہ: الطاف بشارت۔ اگر کوئی چیز یہ ثابت کر سکتی ہے کہ قحط اور غذائی عدم تحفظ فطرت اور موسم کی تبدیلیوں کے بجائے انسان کے پیدا کردہ ہیں، تو وہ عالمی سطح پر چلنے والا موجودہ غذائی بحران ہے! جو لاکھوں لوگوں کو فاقہ کشی کی دلدل کے قریب لے آیا …

Read more