پانچ جولائی کا انتقام ! انتخاب یا سوشلسٹ انقلاب ؟؟
تحریر: یاسر خالق انسانی معاشرہ جب سے معاشی بنیادوں پر دو طبقات “وسائل پر قابض اور وسائل سے محروم” میں تقسیم ہوا تب سے ان متضاد مفادات کے حامل طبقات کے درمیان طبقاتی کشمکش کا بھی آغاز ہوا۔ معاشرے کا اکثریتی حصّہ طبقاتی کشمکش میں فیصلہ کن انداز میں اس لئے شامل ہوتا ہے تاکہ …