بجٹ 2022-23: کیا حکمرانوں کے ان جعلی اعداد و شمار سے غریبوں کا پیٹ بھر پائے گا؟
امجد رشید پاکستانی ریاست اپنی تاریخ کے بدترین اور پُرانتشار عہد سے گزر رہی ہے۔ پاکستانی معیشت طویل عرصے سے سنگین بحرانات کا شکار ہے اور دن بدن معاشی بحران شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔ ریاست کی معاشی اور سماجی پالیسیوں پر عام لوگوں کا اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔ جاری افراط زر …