آٹومیشن اور ذرائع پیداوار کی سرمایہ دارانہ نجی ملکیت کا تضاد

مشترکہ تحریر کبیر خان اینڈ یاسر خالق اٹھارویں صدی کے وسط سے رونما ہونے والے صنعتی انقلابات نے ذرائع پیداوار، پیداوار اور سماجی ارتقاء میں ایک ایسی معیاری جست کو جنم دیا جس کے نتیجے میں یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں جدید صنعتی معاشروں اور ریاستوں کا قیام عمل میں آنا شروع ہوا۔ …

Read more

بجٹ 2022-23: کیا حکمرانوں کے ان جعلی اعداد و شمار سے غریبوں کا پیٹ بھر پائے گا؟

امجد رشید پاکستانی ریاست اپنی تاریخ کے بدترین اور پُرانتشار عہد سے گزر رہی ہے۔ پاکستانی معیشت طویل عرصے سے سنگین بحرانات کا شکار ہے اور دن بدن معاشی بحران شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔ ریاست کی معاشی اور سماجی پالیسیوں پر عام لوگوں کا اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔ جاری افراط زر …

Read more

مارکس کا پرولتاریہ باشعور کیوں نہیں ہو سکا: ”اپنے اندر طبقہ ہونے“ سے ”اپنے لئے طبقہ بننے“ کی جدلیات۔

تحریر: واصف اختر مارکس نے طبقاتی شعور کی وضاحت کرتے ہوئے اس کے دو مدارج بیان کئے ہیں۔ یعنی محنت کش عوام کا ”اپنے اندر طبقہ ہونے“ سے لے کر ”اپنے لئے طبقہ بننے“ تک کا سفر۔ ان دو مدارج پر بہت سی بحث موجود ہے، جسے پڑھنا چاہیے۔ بہرحال یہاں گزارش یہ ہے کہ …

Read more

پاکستان کیسا زرعی ملک ہے جو اپنی خوراک کی ضروریات تک پوری نہیں کر سکتا؟

 کبیر خان پاکستانی ریاست ایک تاریخی پسماندگی کا شکار ہے اور یہ پسماندگی وقت کے ساتھ ساتھ مزید گہری شکل اختیار کرتی چلی جارہی ہے۔ پاکستانی ریاست کی برآمدات کا ابتدا سے ہی بڑا انحصار اس کے زرعی خام مال پر رہا ہے اور یہ ایک جدید سرمایہ دارانہ صنعتی برآمدی ریاست بننے سے قاصر …

Read more

یہ سب 2022 کے لیے اچھا دکھائی نہیں دے رہا۔

یہ سب 2022 کے لیے اچھا دکھائی نہیں دے رہا۔ تحریر: مائیکل رابرٹس ترجمہ: الطاف بشارت سال 2022 کی پہلی سہ ماہی میں امریکی معیشت غیر متوقع طور پر گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں 0.4 فیصد تک سکڑ گئی، جس کی بڑی وجہ انوینٹریز اور برآمدات میں کمی تھی۔ تاہم صارفین اور کاروباری اخراجات …

Read more

سیاست: مگر کونسی۔۔۔؟

طبقاتی سماج میں جہاں معیشت طبقاتی کردار کی حامل ہے وہاں سیاست کا کردار بھی کلی طور پر طبقاتی ہے۔ کیونکہ کسی بھی سماج میں سیاست دراصل مروجہ معاشی نظام کا ہی ایک عکس ہوا کرتی ہے۔ معیشت پر جس طبقے کا قبضہ ہوتا ہے سیاست بھی اسی طبقے کے گھر کی لونڈی بن کر …

Read more