آفیشل سیکرٹس ایکٹ : ایک بھونڈا مذاق

تحریر : الطاف بشارت مئی 9 کے فسادات نو مئی 2023 کے فسادات 1920 کے اٹلی کی گلیوں کے مناظر پاکستان میں دہراتے نظر آئے. 1919 میں سوشلسٹوں اور دیگر فاشزم مخالف رحجانات کی سیاسی اور معاشی تنظیموں کو برباد کرنے کے لیے بائیں بازو کے کارکنوں اور یہودیوں کے خلاف اپنے بدنام زمانہ تشدد کے …

Read more

یونان: ایک اور باب

تحریر: مائیکل رابرٹس مترجم: منصور احمد آج یونان میں عام انتخابات ہو رہے ہیں- کیرا کوس مسٹو تاکیز [Kyriakos Mitsotakis] کے قیادت میں قدامت پسند نیو ڈیموکریسی پارٹی اس وقت حکومت بنا رہی ہے، جس نے 2019 کے انتخابات میں الیکسس سپراس [Alexia Tsipras] کی قیادت میں بائیں بازو کی پارٹی سریزا کو شکست دی تھی۔ …

Read more

اردوغان کا ترکی: ایک عہد کا خاتمہ؟

تحریر :مائیکل رابرٹس ترجمہ : منصور احمد کل ترکی میں انتہائی اہم عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ ترکی کے موجودہ صدر رجب طیب اردوغان 20 سال سے زائد عرصے سے اس عہدے پر فائز ہیں۔ 86 ملین آبادی میں سے 50 ملین سے زائد ووٹ ڈالے جائیں گے اور 5.3 ملین رائے دہندگان نئے نوجوان …

Read more

یوم مزدور تاریخ کے آئینے میں

تحریر : الیکسینڈر ٹریکٹنبرگ (1932) ترجمہ : متین آصف خان کام کے مختصر اوقات کار کیلیے جدوجہد یوم مئی کا آغاز کام کے مختصر دن کی جدوجہد سے جڑا ہوا ہے جو محنت کش طبقے کے لیے بڑی سیاسی اہمیت کا مطالبہ ہے۔ یہ جدوجہد ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں تقریباً فیکٹری کے نظام کے آغاز …

Read more

مئی 1886: جب امریکہ کے شہر شکاگو میں محنت کشوں کو سرمائے کے استحصالی تسلط کو للکارنے کی پاداش میں خون میں نہلا کر شہید کر دیا گیا تھا

کبیر خان گوکہ سرمایہ دارانہ نظام کا انسانی سماج میں وقوع پذیر ہونا انسانی تاریخ میں ایک شاندار ترقی پسندانہ اور آگے کا قدم تھا لیکن اس نظامِ زر کے قائم ہونے کے ساتھ ہی محنت کش عوام کے ننگے استحصال کا آغاز بھی ہو گیا تھا۔ محنت کشوں سے اٹھارہ اٹھارہ، سولہ سولہ اور …

Read more

چار اپریل کا سبق: “مصالحت یوٹوپیا”

یاسر خالق “میں اس آزمائش میں اس لئے مبتلا ہوں کہ میں نے ملک کے شکستہ ڈھانچے کو پھر سے جوڑنے کے لئے متضاد مفادات کے حامل طبقات کے درمیان آبرومندانہ اور منصفانہ ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی تھی۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ اس فوجی بغاوت کا سبق یہ ہے کہ درمیانی …

Read more

انقلابی جدوجہد کا استعارہ شہید اعظم بھگت سنگھ

یاسر خالق  بھگت سنگھ نے جس عہد میں اپنے سیاسی شعور کی آنکھ کھولی بلاشبہ وہ عہد انسانی تاریخ کا دھماکہ خیز عہد تھا۔ ایک طرف پہلی عالمی سامراجی جنگ، دوسری طرف اسی جنگ کی کوکھ سے روس میں برپا ہونے والا محنت کشوں کا سوشلسٹ انقلاب، تیسری طرف جرمنی، چین اور دیگر ممالک میں …

Read more

سرمایہ داری، طبقاتی تاریخ اور جدوجہد کا راستہ

تحریر : الطاف بشارت ۔ 2008 کی کساد بازاری اور نتیجتاً طویل مندی سے نکلنے کی جستجو میں لیے جانے والے معاشی فیصلے اور پالیسیاں سرمایہ داری کو بحرانوں کی ایسی دلدل میں دھکیل چکے ہیں جہاں سے سرمایہ داری کے اندر رہتے ہوئے ہی نکلنا ناممکنات میں سے ہے سوائے اس کے کہ دنیا …

Read more

اٹھ مارچ اور عورت

کلثوم زیب مارچ کا مہینہ عورتوں کے حقوق کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے ـ یہ مہینہ اقوام متحدہ سے عالمی طور پر عورتوں کے حقوق کے پروگراموں کے لیے مخصوص ہے ـ یہ جشن ہے یا احتجاج اس پر بات کرنے کے لیے اس کے تاریخی پس منظرکا جائزہ لینا پڑے گا ـ آٹھ …

Read more

اٹھ مارچ محنت کش خواتین کا عالمی دن: ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟

شبانہ کوثر سال 1910ء میں محنت کش خواتین کی دوسری عالمی کانفرنس کا کوپن ہیگن میں انعقاد کیا گیا جس میں جرمنی کی ایک خاتون مارکسسٹ رہنما کلارا زیٹکن نے ایک تجویز پیش کی کہ اجرتوں میں اضافے، حالات کار کو بہتر بنانے، اوقات کار کو کم کرنے، صنفی امتیاز کے خاتمے اور بحیثیت مجموعی …

Read more